کورنگی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

September 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے چمڑا چورنگی کے قریب مسلح ملزمان نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 33سالہ راحت خان ولد چاہت خان کو پیٹ میں گولی مار کر زخمی کردیا، جیسے ریکسیو ایمبولنس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا۔