لائبیریا،قرآن اسکول میں آگ،26 بچے، 2اساتذہ جاں بحق،متعدد زخمی

September 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

لائبیریا،قرآن اسکول میں آگ،26 بچے، 2اساتذہ جاں بحق

مونروویا(نیوز ڈیسک)لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا کے قریب واقع قرآن اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 26بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

لائبیریا کے ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق رات گئے لگنے والی اس آگ سے کم از کم 26 بچے اور دو اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔