عمران خان کی تقریر کے دوران5 بار تالیاں، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،وزیراعظم پاکستان روانہ

September 28, 2019

اسلام آباد(جنگ نیوز) وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد ہفتہ کو علی الصباح نیویارک سے پاکستان کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔

جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران عمران خان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 5 بار تالیاں بجائی گئیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران عمران خان کو زبردست خراج تحسین

وزیراعظم کا خطاب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔