فلم’ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘کا فائنل ٹریلر جاری

October 02, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فلم’ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘کا فائنل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم’ٹرمینیٹرڈارک فیٹ‘ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ہدایت کار ٹم ملر کی ایڈونچر سے بھرپور اس فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونا اور نٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

فلم یکم نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔