ترک صدر شاپنگ کرنے پہنچ گئے

October 03, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ترک صدر شاپنگ کرنے پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب اردوان شاپنگ کرنے پہنچ گئے۔

یہ مناظر ترکی کی ایک سپر مارکیٹ میں اس وقت دیکھے گئے جب ترک صدر رجب طیب اردوان کاؤنٹرز سے چیزیں اُٹھا کر اپنی ٹرالی میں رکھ رہے تھے۔

صدر کو ایک سپر مارکیٹ میں دیکھ کر شہری بے حد خوش ہوئے۔

ترک صدر نے شہریوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں اور بچوں کو تحائف بھی دیئے۔