میٹروبس سروس گزشتہ روز بھی بند رہی

October 08, 2019

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کے دوران سکیورٹی وجوہات کی بناء پر میٹروبس سروس کوگزشتہ روز بھی بند کر دیا گیا۔