پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ایفیلیشن فیس بڑھانیکا اقدام چیلنج

October 08, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی) پنجاب یونیورسٹی کیجانب سے ایفیلیشن فیس بڑھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پنجاب کے 37 نجی تعلیمی اداروں کاموقف ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کی میٹنگ میں قانون کے برعکس فیصلے کیے گیے۔