Advertisement

منشیات سمگل کرنے کا الزام ،گرفتار ملزم عدم ثبوت پربری

October 08, 2019
 

پشاور(نیوزرپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج پشاوریونس خان نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدم ثبوت کی بناء پربری کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے زہرہ درانی ایڈوکیٹ نے مقدمے کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق کسٹمزحکام نے کچھ عرصہ قبل ایک کارروائی کے دوران ملزم محبوب علی ساکن مٹہ سوات کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے سات کلوگرام چرس برآمد کرلی تھی۔


مکمل خبر پڑھیں