سوئٹزرلینڈ کے پن بجلی گھر میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
سینٹ کام کے مطابق پاسداران کے تمام حملے ناکام رہے، کوئی امریکی بحری جنگی جہاز نشانہ نہیں بنا۔
سیٹلائٹ کی مدد سے لی گئی تصاویر میں قشم اور سری جزائر کے قریب سمندر میں تیل کے دھبوں کی نشاندہی بھی ہوئی ہے۔
پولیس کو جائے وقوع سے ایک نوٹ بھی ملا ہے جس میں راکیش مہتا نے ذہنی حالت اور صحت سے متعلق مسائل کو خود کشی کی وجہ قرار دیا ہے۔
برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے نظام میں فنی خرابی کے باعث فضائی سفر شدید متاثر ہوا، تاہم تکنیکی خرابی کو حل کر لیا گیا۔
امارات نے رپورٹ پر تبصرے سے گریز کیا ہے، اسرائیلی اپوزیشن نے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔
بنگلادیش میں خسرہ کی بدترین وباء کے باعث بیمار بچوں کی مسلسل آمد سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی۔
اضافے کے نتیجے میں دنیا میں پہلے ہی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے وزراء کی تنخواہوں میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہو جائے گا۔
قطری وزارتِ داخلہ کے مطابق شہری دفاع فورس نے جہاز میں لگی آگ کو بجھا دیا۔
برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ کتنے عرصے تک اس خوف سے کارروائی سے گریز کرتے رہے کہ کہیں ہم پر اسرائیل مخالف ہونے کا الزام نہ لگا دیا جائے۔
اسرائیلی عہدیدار کے مطابق قونصل خانے میں تعینات برطانوی سفارت کاروں کی منظوری بھی 30 روز میں ختم کر دی جائے گی۔
رواں سال مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں 100 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
سعودی جنگی طیاروں نے یمنی صوبے مارب، الجوف اور تعز میں بمباری کی ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
پورے نقشے پر امریکی پرچم بنا ہوا اور اسے ’یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکا‘ کا نام دیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سینئر ڈائریکٹر ایریکا گویرا نے کہا ہے کہ برطانیہ کو اسرائیل کو حاصل استثنیٰ کے خاتمے کے لیے مزید مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
ڈیوڈ ڈیس روشز نے کہا ہے کہ ایران جنگ کو معمولی معاملہ قرار دینے والے امریکی صدر کشیدگی کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔