عمر امین کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

اسپورٹس
October 10, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نےقائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پر بلوچستان کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔