یوسف گیلانی کیخلاف اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے کیس کی سماعت ملتوی

October 10, 2019

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پرویز اشرف وغیرہ کیخلاف رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں 5گواہوں کے بیانات قلمبندکر لئے، بدھ کو سماعت کے دوران عدالت نے منان محمود ، فرید احمد ، قمرالدین ، ضیاء الرحمن اور محمد رمضان کے بیانات قلمبندکئے اور سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی۔