دل پھینک ……

October 12, 2019

ایک صاحب جو تھے بڑے دل پھینک

آگئے باز اپنی اس خُو سے

اب خواتین سے ہیں وہ محتاط

کیونکہ سہمے ہوئے ہیں ’می ٹو سے‘