چڑیا گھر کے ٹکٹ گھر سے لاش ملی

October 13, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چڑیا گھر گیٹ نمبر 5کے قریب چڑیا گھر کی انتظامیہ کیجانب سے تعمیر کئے گئے نئے ٹکٹ گھر جو ابھی آپریشنل نہیں ہوا کے اندر سے 45سے50برس کے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔