دھرنا ……

October 14, 2019

کبھی جو خود یہ کوشش کرچکے ہیں

ہوئے تھے اپنی اس کوشش میں ناکام

وہ دھرنے سے بھلا کیوں خوف کھائیں

انہیں معلوم ہے دھرنے کا انجام