27سماج دشمن دھر لئےگئے

October 14, 2019

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 27سماج دشمن گرفتار کرلئے۔