بیلہ سے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار

October 14, 2019

بیلہ(آئی این پی)بیلہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بسیمہ لیویز کو قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم حضور بخش ولد شہک میروانی کو گرفتارکرلیا۔