عروس البلاد

February 17, 2013

کراچی میں گولی چلی، بم چلا ہے
تو ہر آنکھ بھیگی ہے ، ہر دل جلا ہے
گزرتا نہیں خیریت سے کوئی دن
عروس البلاد اب عروس البلا ہے