کسٹمز آڈٹ اور کسٹمز انٹرنل آڈٹ کے ڈائریکٹوریٹ ختم کرنےپر نوٹس جاری

October 15, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے کسٹم کے دونوں ڈائریکٹوریٹ کو ختم کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت،ایف بی آر،کسٹمز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔