توہین عدالت کی درخواست پر2دن کی مہلت

October 15, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائی کورٹ بنچ نے پنجاب ووکیشنل ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کے انسٹرکٹرز کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست پر متعلقہ حکام کو مہلت کی استدعا پر دو دن کا وقت دے دیا اور حکم دیا کہ عدالتی احکامات کے مطابق انسٹرکٹرز کا معاملہ حل کریں۔