اے ٹی ایم میں ڈکیتی کی فوٹیج منظرعام پرآگئیں

October 15, 2019

ملتان( سٹاف رپورٹر) کچھ روز قبل شاہ رکن عالم کے علاقے میں اے ٹی ایم کیبن میں شہری سے ہونے والی واردات کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔دو ڈکیت شہری ریاض کملانہ سے 75 ہزار روپے لے اڑے تھے ۔پولیس نے تاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہ کیا دوسری جانب ایس ایچ او شاہ رکن عالم کے ایس ایچ او نے کہا ہے کہ انہوں نے ریاض کملانہ خود مقدمہ درج کروانے نہیں آ رہے ۔