بھارتی ٹینس ٹیم کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار

October 16, 2019

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی ڈیوس کپ ٹیم نے ملکی ٹینس حکام کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں کھیلنا نہیں چاہتے ۔ اب بھارتی ٹینس فیڈریشن آئی ٹی ایف سے ٹائی کا مقام تبدیل کرنے کی باقاعدہ درخواست کرے گی۔دونوں ممالک کو اسلام آباد میں نومبر کے اواخر میں مدمقابل آنا ہے۔