2 ٹرینوں کو رائیونڈ ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ کرنے کی اجازت

October 16, 2019

لاہور (جنرل رپورٹر ) ریلوے انتظامیہ نے رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کے موقع پرشرکاءکی سہولت کیلئے گرین لائن اور جناح ٹرین کو رائیونڈ ریلوے اسٹیشن پر 28اکتوبر سے 15نومبر تک سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔