کچلاک میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

October 16, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے پولیس ذرائع کے مطابق سنزر خیلان پھاٹک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد رسول اور ولی اللہ زخمی ہو گیا جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔