ریڑھی بان کا چیف ٹریفک افسرکی گاڑی کےآگےلیٹ کراحتجاج

October 16, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز چوک کچہری پر ایک ریڑھی بان پر اندراج مقدمہ کا حکم جاری کیا تو یہ شخص ان کی گاڑی کے آگے لیٹ کر احتجاج کیا۔بعد ازاں معاملہ مذاکرات کے بعد حل کرادیا گیا۔ اس دوران ٹریفک بلاک رہی۔