سکیورٹی فیچر پیپرز کی قلت سے پلاٹوں کی ٹرانسفر خرید و فروخت رک گئی

October 17, 2019

لاہور (خصوصی رپورٹر) ایل ڈی اے میں سکیورٹی فیچر پیپرز کی قلت کے باعث پلاٹوں کی ٹرانسفر خرید و فروخت سمیت دیگر معاملات رک گئے ہیں۔جبکہ اس حوالے سے ایل ڈی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا بحران نہیں ہے، نئے پیپرز آئندہ ایک ہفتے تک آ جائیں گے۔