کراچی کلب ٹینس چیمپئن شپ

October 18, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کلب ٹینس چیمپئن شپ میں کھیلی جانے والی سینئر اور جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں مہاتیر محمد، محمد شازل ملک، غفران فیض اور ریان جاوید نے پہلے رائونڈ میں کامیابی حاصل کی۔