کمشنر کراچی کے اعزاز میں تقریب

October 18, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی افتخار شالوانی کے اعزاز میں تقریب حسن کارکردگی کا اہتمام آج مقامی ہوٹل میں ہوگا، کمشنر کو شہر کراچی کی خوبصورتی، ترقی ، ثقافتی اور تاریخی حیثیت کی بحالی و مختلف نوعیت کے منصوبوں کے آغاز کیلئےکی گئی گئی مثبت کوششوں اور ٹھوس اقدامات پرحسن کارکردگی ایوارڈدیا جائے گا۔