پنجاب میں ڈینگی کے165نئے مریضوں کی تصدیق

October 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پنجاب کے اسپتالوں میں ڈینگی کے کل 357 مریض زیر علاج ہیں

لاہور ( نمائندہ جنگ) گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے 165نئےمریض رپورٹ ہوئے جبکہ164 مریض صحت یابی کےبعدہسپتالوں سے ڈسچارج ہوئے ۔اس وقت پنجاب کے تمام اسپتالوں میں ڈینگی کے کل 357 کنفرم مریض زیر علاج ہیں۔