آمنہ عمران قائم مقام ڈی جی پی ایس بی تعنیات

October 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیکر ٹری آئی پی سی آمنہ عمران خان نے قائم مقام ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کا چارج سنبھال لیا ہے۔