فائر بریگیڈ ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے پر کام بند کر دیا

October 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں فائر بریگیڈ ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے تک جمعےسے کام بند کرنے کا علان کر دیا، شارع فیصل پر بلڈنگ میں لگنے والی آگ بجھانے کیلئے عملہ نہ پہنچا ملازمین کا کہنا ہے کہ فائر فائیٹر اب کسی بھی حادثہ کی صورت میں اسٹیشن سے فائر ٹینڈرز نہیں نکالیں گے ۔