شہر کی 4بڑی مساجد کے پانی کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ تیار

October 19, 2019

لاہور (خصوصی رپورٹر) واٹر کمیشن نے شہر کی 4بڑی مساجد کے پانی کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسجد خضرا، جامعہ نعیمیہ، جامعہ اشرفیہ اور مال روڈ کی مسجد کے پانی کو ری سائیکل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔