ہی سہی……

October 20, 2019

وہ دل بہ دل نہیں ہوتے تو روبرو ہی سہی

مفاہمت کی تمنّا و آرزو ہی سہی

مذاکرات فریقوں کے ہوں نہ ہوں تاہم

مذاکرات کے بارے میں گفتگو ہی سہی