گلشن غازی سعید آباد میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

October 21, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سعید آباد تھانے کی حدود بلدیہ گلشن غازی مدینہ اسپتال کے قریب کرنٹ لگنے سے17سالہ نوجوان مزمل محمود ولد خالد محمود جاں بحق ہو گیا،ورثابغیر کاروائی کے لاش لے گئے۔