سعودی عرب میں پٹرول کے نرخ میں کمی

October 21, 2019

ریاض( شاہدنعیم) سعودی عرب میں پٹرول کے نئے نرخنامے جاری ہوئے ہیں جن کے مطابق پٹرول 91 کی قیمت کم کرکے 1.50 ریال فی لیٹر جبکہ پٹرول 95 کی قیمت 2.05 ریال فی لیٹر ہو گئی ہے۔ نئے نرخنامے پر عمل آج اتوار 20 اکتوبر سے شروع ہوگیا۔