اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کااجلاس رات گئے تک جاری رہا

October 21, 2019

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر/ پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی رات گئے تک جاری رہا جس میںصوبے وملک کی سیاسی صورتحال امن وامان تنظیمی وپارلیمانی امور پرغورکیاگیا۔