ٹرمپ ترکی کیخلاف فوجی آپریشن کیلئے مکمل تیار ہیں، پومیپو

October 22, 2019

کراچی(نیوزڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہاہےکہ اگر ضرورت پڑی تو ٹرمپ ترکی کیخلاف فوجی آپریشن کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ٹی وی سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاکہ ہم جنگ پر امن کو ترجیح دیتے ہیں۔