حالانکہ……

October 30, 2019

جتنی بھی مصیبتیں ہیں ان کی

اکثر وہ خواص کی عطا ہیں

ملتی ہیں انہیں سزائیں دن رات

حالانکہ عوام بے خطا ہیں