شامل……

October 31, 2019

یہ نہ دیکھو کہ آج برسرِعام

اَن گنت لوگ ہیں کہ مٹھی بھر

میڈیا کے طفیل، شامل ہے

احتجاجی جلوس میں گھر گھر