روس میں مریکل آف لائٹ فیسٹیول

November 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

روس میں 'مریکل آف لائٹ فیسٹول کا انعقاد

روس میں مریکل آف لائٹ فیسٹیول کے موقع پر شاندار لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔

اس سالانہ مریکل آف لائٹ فیسٹیول میں منفرد تھری ڈی آرٹ اور لائٹ پراجیکشن کے ذریعے خوبصورت نظارے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

لائٹ کے فن پاروں اور ڈیجیٹل گارڈن نے ایونٹ میں چار چاند لگا دیئے۔

اس روشنیوں بھرے میلے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور روشنیوں کے خوبصورت نظارے کو خوب انجوائے کیا۔