معراج الدین کے والد انتقال کرگئے

November 08, 2019

کراچی (پ ر)روزنامہ جنگ کمپیوٹر سیکشن کے کارکن معراج الدین کے والدکا انتقال ہوگیا مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ڈیڑھ بجےسنہری مسجد کالا بورڈ میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ملیر جامعہ ملیہ قبرستان میں کی جائے گی۔