سی ای او ہیلتھ کا مختلف سنٹر کا دورہ،غیر حاضری پردائی معطل

November 09, 2019

لاہو ر(جنرل رپورٹر )چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ لاہور ڈاکڑ شعیب الرحمٰن گورمانی نے علامہ اقبال زون’رورل ہیلتھ سینٹر مانگا منڈی اور رورل ہیلتھ سنٹر چوہنگ کی ہیلتھ فیسلیٹز کا اچانک دورہ کیا بنیادی ہیلتھ سینٹر مراکہ میں دائی کے غیر حاضر ہونے پر معطلی کے احکامات جاری کئے گئے۔