محمد اسلم خان قیصرانی نے ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری تحصیل ملتان صدر کا چارج سنبھال لیا

November 09, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی ڈی ای او سیکنڈری لودھراں محمد اسلم خان قیصرانی نے بطور ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری تحصیل ملتان صدر عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے،سی ای او ایجوکیشن ریاض احمد خان نے کہا کہ اسلم خان قیصرانی انتہائی محنتی اور فرض شناس آفیسرہیں ۔