ٹینس فائنلز،رافیل نڈال کو شکست

November 13, 2019

لندن (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک بننے کے بعد رافیل نڈال کو پہلی شکست ہوئی، لندن میں جاری اے ٹی پی فائنلز میں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے نڈال کو اسٹریٹ سیٹس میں آؤٹ کلاس کرکے سب کو حیران کردیا۔