کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) نواں کلی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا ،متعلقہ پولیس اس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے ۔