ساندہ : دیوارگرنے سے مزدورجاں بحق

November 14, 2019

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ساندہ کے علاقہ میں مزدورمکان کا لینٹر توڑ رہا تھا کہ ملحقہ دیوار اس پرگرگئی۔ جس کے باعث مزدور ملبے تلے دب گیا ۔ ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے ملبہ ہٹا کر لاش کو باہر نکال لیا ۔