ڈاکٹر مظہر الخالق آج ، نشتر نرسنگ کالج کی پرنسپل شاہد تبسم 24نومبر کو ریٹائرڈ ہونگی

November 14, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مظہر الخالق مدت ملازمت پوری ہونے پر آج ریٹائرڈ ہو نگے جبکہ نشتر نرسنگ کالج کی پرنسپل شاہد تبسم 24 نومبر کو ریٹائرڈ ہونگی۔