دھرنا……

November 15, 2019

کریں حدوں سے تجاوز نہ قافلے والے

تو بحر میں متوازن ہوں موج کے مانند

بتا گیا ہے یہ پُرامن و پُرسکوں دھرنا

کہ اپنی قوم منظّم ہے فوج کے مانند