زینب نے ٹینس ٹائٹل جیت لیا

November 15, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی اے ٹی ایف انڈر 14سپرسریز ٹینس چیمپئن شپ میں زینب علی گرلز سنگل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ورشا داس نےدوسری ،نتالیہ زمان تیسری پوزیشن حاصل کی۔