بنک آف خیبر ایم ڈی برطرفی ،خیبر پختونخوا حکومت کو جواب کیلئے آخری مہلت

November 15, 2019

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور ہائی کورٹ نے بنک آف خیبرکے ایم ڈی کی برطرفی کے خلاف دائررٹ پرخیبرپختونخواحکومت کو جواب داخل کرنے کے لئے آخری مہلت دے دی جسٹس قیصررشید اور جسٹس ناصرمحفوظ پرمشتمل دورکنی بنچ نے بنک آف خیبرکے سابق ایم ڈی سیف الاسلام کی جانب سے دائررٹ کی سماعت کی ۔