ملکی معیشت بہترین ، لوگ شادی کر رہے ہیں، بھارتی وزیر

November 16, 2019

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت کےیونین وزیر سُریش انگاڑی نے کہا کہ ʼملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور اس کا واضح اشارہ یہ ہے کہ ملک کے ایئرپورٹس اور ٹرینیں بھری ہوئی ہیں اور لوگ شادی کر رہے ہیں۔یونین وزیر سُریش انگاڑی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ʼملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور اس کا واضح اشارہ یہ ہے کہ ملک کے ایئرپورٹس اور ٹرینیں بھری ہوئی ہیں اور لوگ شادی کر رہے ہیں۔